Thursday, July 16, 2020

پاکستانی ایک آنہ

پاکستانی ایک آنہ



یہ سکہ 1948 میں حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کیا گیا تھا۔ ایک بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ پاکستان نے سب سے پہلے 1948 میں باقاعدہ سکے جاری کرنا شروع کیے تھے۔ 
سب سے پہلے پاکستان نے 1 آنہ، 2 آنے، 4 آنے اور 8 آنے کے سکے 1948 میں جاری کیے تھے۔ اس وقت ایک روپے 16 آنے کا ہوتا تھا اور ایک روپے میں 64 پیسے ہوا کرتے تھے جو بعد میں 100 پیسے میں تبدیل کر دیے گئے۔

No comments:

Post a Comment